رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

عدالت نے دونوں فریقین کے وکلاء کے مکمل دلائل سننے کے بعد ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسین نے فیصلہ محفوظ کیا

انسداد منشیات عدالت کے جج نے رانا ثناءاللہ کی ضمانت کی رپورٹنگ کرنیوالے صحافیوں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

انسداد منشیات عدالت میں نئے تعینات ہونے والے جج شاکر حسن نے صحافی کو کمرہ عدالت سے باہر نکلنے کا حکم دیا

آپ کون ہیں؟ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ جج شاکر حسن کا صحافیوں سے استفسار

ہم میڈیا سے ہی اور کیس کی رپورٹنگ کیلئے آئے ہیں، کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں کا جواب