برازیل کے ریکارڈو کاکا پرتگال کے لوئس فیگو اسپین کے کارلیس پیوئل اور فرانس کے نکولس انیلکا کراچی پہنچ

عالمی شہرت یافتہ انٹرنیشنل فٹبالرزہ پاکستان پہنچ گئے عالمی ستارے آج کراچی میں مصروف دن گزارے گے۔۔رات کو فٹبال کا میلہ راحت اسٹیڈیم میں سجے گا۔۔کھلاڑیوں کو سخت سیکورٹی میں ہوٹل لایا گیا
اکستان میں ایک بار پھر فٹبال کے انٹرنیشنل اسٹار ان ایکشن ہو گے۔۔۔۔دنیائے فٹبال کے بڑے نام پہنچ گے پاکستان

برازیل کے ریکارڈو کاکا پرتگال کے لوئس فیگو اسپین کے کارلیس پیوئل اور فرانس کے نکولس انیلکا کراچی پہنچ سخت سیکورٹی ہوٹل لایا گیا عالمی ستارے مسرور نظر آتے ہوٹل پہنچنے پر فٹبالر کو سندھ کی روایتی اجرک بھی پہنائی گئی۔۔

فٹبال کھلاڑی دوپہر کو پریس کانفرنس کرے گے جس کے بعد مقامی شاپنگ مال بھی جائیں گے

ڈبلیو ایس ایس اور ایف سی کراچی کے درمیان میچ راحت اسٹیڈیم، ڈیفینس میں رات سات بجے کھیلاجائے گا

انٹرنیشنل نیشنل فٹبالرز اگلے روز اتوار لاہور میں نمائشی میچ میں جلوہ گر ہو فرانسی فٹبالر کہتے ہیں کھیل انجوائے کرے گے