سندھ انڈومنٹ فنڈ اسکالرشپ پروگرام کے تحت 1151 نشستوں پر اسکالرشپ درخواستیں طلب ۔31 دسمبر آخری تاریخ مقرر

جیوے پاکستان ڈاٹ کام اسپیشل رپورٹ ۔

سندھ انڈومنٹ فنڈ اسکالرشپ پروگرام کے تحت 1151
نشستوں پر اسکالرشپ درخواستیں طلب ۔31 دسمبر آخری تاریخ مقرر۔
حکومت سندھ کی جانب سے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اخبارات میں اشتہار جاری کیا ہے جس کے مطابق کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ انڈومنٹ فنڈ اسکالرشپ کے تحت 43 یونیورسٹیوں میں مجموعی طور پر 11 سو 51 نشستوں کے لیے مستحق طلباء سے اسکالرشپ کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں اور شرائط بھی جاری کی گئی ہیں دلربا اپنی درخواستیں اپنی متعلقہ یونیورسٹی کے ذریعے 31 دسمبر 2019 تک جمع کروا سکتے ہیںمعروف بلڈر اور گوہر گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین محمد حنیف گوہر کی صاحبزادی ہیں ۔شادی کی اس پروقار اور یادگار تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ ،سعید غنی صوبائی مشیر مرتضیٰ وہاب ،ڈاکٹر فاروق ستار ، افشاں فاروق ،سراج قاسم تیلی خالد تو اب طارق حسن نصرت مرزا چودای محسن شیخانی عارف یوسف جیو احمد حسن بخشی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کیپٹن حلیم صدیقی افتخار قائم خانی آغا مقصود عباس محمود احمد خان ڈاکٹر جنید علی شاہ ایم پی اے عمران علی شاہ طفیل بھرنی حنیف میمن سمیت معززین شہر کی بڑی تعداد شریک ہوئی