فریال گوہر اور اثمار شیخ کی شادی کی پروقار تقریب

فریال گوہر اور اثمار شیخ کی شادی کی پروقار تقریب گزشتہ دنوں پی اے ایف میوزیم کنوینشن حال کراچی میں منعقد ہوئی فریال گوہر پاکستان کے معروف بلڈر اور گوہر گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین محمد حنیف گوہر کی صاحبزادی ہیں ۔شادی کی اس پروقار اور یادگار تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ ،سعید غنی صوبائی مشیر مرتضیٰ وہاب ،ڈاکٹر فاروق ستار ، افشاں فاروق ،سراج قاسم تیلی خالد تو اب طارق حسن نصرت مرزا چودای محسن شیخانی عارف یوسف جیو احمد حسن بخشی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کیپٹن حلیم صدیقی افتخار قائم خانی آغا مقصود عباس محمود احمد خان ڈاکٹر جنید علی شاہ ایم پی اے عمران علی شاہ طفیل بھرنی حنیف میمن سمیت معززین شہر کی بڑی تعداد شریک ہوئی