ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا تبادلہ کردیا گیا

ڈی جی کے ڈی اے بدر جمیل میندھرو کا ایڈمنسٹریشن اینڈ کورڈینیشن ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت

بدر جمیل کو ہٹائے جانے کے بعد نئے ڈی جی کا نوٹیفیکیشن نہیں کیا گیا۔