وزیر اعظم پاکستان سے گورنر سندھ کی ملاقات، گرین لائن اور کے فور منصوبے کے بارے میں تفصلات سے آگاہ کیا۔

وزیر اعظم پاکستان سے گورنر سندھ کی ملاقات، گرین لائن اور کے فور منصوبے کے بارے میں تفصلات سے آگاہ کیا۔

(نومبر 08) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ایم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے گرین لائن اور کے فور منصوبے کے بارے میں وزیر اعظم کو تفصیلات سے آگاہ دی۔ گورنر سندھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ دورنوں منصوبوں سے متعلق بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی۔