سماعت سےمحروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کےساتھ گاڑی میں مخصوص شیشہ لگانا ہوگا

سماعت سےمحروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کےساتھ گاڑی میں مخصوص شیشہ لگانا ہوگا
سماعت سےمحروم افراد اپنی گاڑیوں میں مخصوص ڈیوائس لگائینگے

خودکار ڈیوائس اور شیشےکےزریعے سماعت سےمحروم ڈرائیورز کو ہارن،ایمبولینس سائرن کےبارےمیں۔اطلاع ہوسکےگی
ہارن،سائرن پر سماعت سےمحروم افراد کی گاڑی میں لائٹ سےاطلاع ملےگی

خصوصی افراد کا ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ لینےوالا فرد اشاروں کی زبان

خصوصی افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کی فیس سےمستتشنی قرار دینے کی ترمیم منظور

موٹر وہیکل ترمیمی بل 2019 اتفاق رائےسےمنظور