کراچی میں اسٹریٹب کریمنل سے دودھ فروش بھی محفوظ نہیں،بلوچ کالونی میں مسلح افراد نے دودھ کی دکان لوٹ لی،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی میں اسٹریٹب کریمنل سے دودھ فروش بھی محفوظ نہیں،بلوچ کالونی میں مسلح افراد نے دودھ کی دکان لوٹ لی،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئیبلوچ کالونی کی گلیوں میں دندناتے اسٹریٹ کرمنلز نے دودھ کی دکان کو بھی نہ چھوڑا۔ مسلح ملزمان دکان کا صفایا کرکے فرار ہوگئے,واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو ملزم دکان کے اندر داخل ہو کر لوٹ مار کر رہے ہیں۔ملزمان دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے،ایک ملزم نے ہیلمٹ جبکہ دوسرے نے منہ پر کپڑا باندھا ہوا ہے