کراچی کے اسٹریٹ کرمنلز نے دودھ کی دکان کو بھی نہ چھوڑا

بلوچ کالونی کی گلیوں میں دندناتے اسٹریٹ کرمنلز

کراچی کے اسٹریٹ کرمنلز نے دودھ کی دکان کو بھی نہ چھوڑا

مسلح ملزمان دکان کا صفایا کرکے فرار ہوگئے

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

فوٹیج میں ملزمان کے چہرے دیکھے جاسکتے ہیں

دو ملزم دکان کے اندر داخل ہوئے جبکہ دو ملزمان دکان کے باہر پہرا دیتے رہے

ملزمان دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے

ایک ملزم نے ہیلمٹ جبکہ دوسرے نے منہ پر کپڑا باندھا ہوا ہے