سندھ کی بیورو کریسی میں تبادلے و تقرریاں

سندھ کی بیورو کریسی میں تبادلے و تقرریاں

20 گریڈ کے آفیسر سیکریٹری خوراک لئیک احمد کو ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

تقرری کے منتظر غلام اکبرلغاری سیکریٹری محکمہ ثقافت مقرر،نوٹیفیکشن جاری

گریڈ 20 کے آفیسر پرویز احمد سیہڑ کو محکمہ بورڈ آف ریونیو میں ممبر جوڈیشل تعنیات ،

بقااللہ انڑ کا تبادلہ کرکے سیکریٹری ہیومن سیٹلمنٹ مقرر کردیا گیا،نوٹیفیکشن جاری

احمد بخش ناریجو سیکریٹری محکمہ اطلاعات اور آرکائیوز مقرر،نوٹیفیکشن جاری

سمیع الدین صدیقی اور اعجاز حسین بلوچ ممبر صوبائی الیکشن اتھارٹی مقرر،