باباشری گرو نانک کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے اور انکےجنم دن پر مبارکباد کی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش

باباشری گرو نانک کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے اور انکےجنم دن پر مبارکباد کی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش

قرارداد جی ڈی اےکےنند کمار نے پیش کی تمام جماعتوں نےحمایت کی

باباگرونانک نے امن وااشتی کا پیغام دیانند کمار

پاکستان نے کرتارپور راہداری کھول کر یاتریوں کےلیےتاریخی۔قدم اٹھایامنگلاشرما

بھارت ویزا پابندیوں کےزریعے یاتریوں کو گنگا اشنان سےروکتاہےمنگلاشرما

پاکستان نے سکھ یاتریوں کےلیے راہداری کھول کر دنیا کو پیغام دیامنگلاشرما

وزیراعظم عمران خان نے کرتاپورراہداری کھول کر تاریخ رقم کی دیوان سچل

بھارت بھی اپنےاقدامات سےثابت کرےکہ وہ سیکولر ملک یےدیوان سچل

بھارت نے کشمیر میں ظلم وبربریت کیا اور کرفیو لگایادیوان سچل

دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کو باباگرونانک کےجنم دن پر مبارکباد دیتی ہوں ڈاکٹر عذرا فضل

سردارشاہ وزیرثقافت

خواجہ معین الدین چشتی کےعقیدت مند یہاں بستے ہیں
راجستھان میں بھی ہمارےبزرگوں کی درگاہیں ہیں

ہمیں بھی انےجانے کی اجازت دی جائے

دونوں اطراف کےپنجاب کےافراد کی طرح ہمیں بھی بغیر پابندیوں کےجانے کاموقع ملناچاہیے

بابا شری گرونانک کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد منظور