کراچی ایکسپو سینٹر میں ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کا واٹر اینڈ انرجی ایکسپو کا دورہ اور غیر ملکی مندوبین اور شرکاء سے گفتگو

کراچی ایکسپو سینٹر میں ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کا واٹر اینڈ انرجی ایکسپو کا دورہ اور غیر ملکی مندوبین اور شرکاء سے گفتگو۔اس موقع پر ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے میڈیا کے نمائندوں سے بھی گفتگو کی ۔
ایکسپو کے منتظمین کی جانب سے ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسد اللہ خان کو خصوصی دعوت ملی تھی جس پر انہوں نے ایکسپو سینٹر کراچی کا دورہ کیا اور تیسرے سیشن کا افتتاح کیا ۔واٹر اینڈ انرجی ایکسپورٹ اپنی نوعیت کی ایک منفرد اور انتہائی اہمیت کے حامل ایکسپو ہیں جس میں انرجی اور موٹر میں ہونے والے اہم اقدامات اور مختلف اداروں کی کارکردگی اور نئے منصوبوں اور ٹیکنالوجی کی ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جاتی ہے ۔اس موقع پر ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی اقدامات کارکردگی درپیش چیلنج اور واٹر اینڈ انرجی کے حوالے سے اہم خطاب کیا ۔