پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ہفتے کے آخری روزمثبت آغاز۔

کراچی:کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈانڈیکس میں تیزی

کراچی: ہنڈرڈ انڈیکس میں35پوائنٹس کااضافہ
کراچی:35پوائنٹس کے اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس 35 ہزار 794پر دیکھاگیا۔
کراچی:گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 105پوائنٹس کے اضافے سے 35ہزار758کی سطح پر بند ہوا تھا۔