کامران مائیکل کی ضمانت منظور

کراچی / سندھ ہائیکورٹ  کے پی ٹی میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا کیس عدالت نے ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی ضمانت منظور کرلی عدالت کا کامران مائیکل کو جیل سے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
عدالت نے شریک ملزم اسیٹ ایجنٹ جاوید مخدوم کو بھی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
ملزمان کو نیب نے کروڑوں روپے کے پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزام میں گرفتار کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں