کراچی : گلشن اقبال بلاک 13ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی،

کراچی : گلشن اقبال بلاک 13ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی،

کراچی: ڈاکوؤں کو عوام نے گھیر لیا، ایک ڈاکو پکڑا گیا ، دوسرا فرار ہوگیا،

کراچی: پکڑے جانے والے ملزم سے اسلحہ برآمد، اہل علاقہ نے خود خاطر توازہ کی

کراچی: پولیس نے پہنچ کر پکڑے جانے والے ملزم کی جان بچاتے ہوئے حراست میں لے لیا

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شہری کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس