وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ہالا کے قریب نیشنل ہائی وے پر روڈ حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ہالا کے قریب نیشنل ہائی وے پر روڈ حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کمشنر حیدرآباد کو فون

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جان بحق ہونے والوں کی جسد خاکی کو پہنچانے کی ہدایت

* وزیراعلیٰ سندھ نے زخمی ہونے والے لوگوں کو مٹیاری یا حیدرآباد میں بہترین علاج کرانے کی ہدایت

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ