سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے مونا بھاؤ کھوکراپار راہداری کھولنے کا مطالبہ کردیا

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے مونا بھاؤ کھوکراپار راہداری کھولنے کا مطالبہ کردیا،،، کہتے ہیں بلدیہ عظمی کراچی میں اس قدر کرپشن ہے کہ کتے زہریلا گلاب جامن کھا کر بھی نہیں مررہے،،، مولانا فضل الرحمن کے کنٹینر سے جن کی سیٹنگ ہوتی جارہی ہے وہ اترتے جارہے ہیں،،، تفصیلات اس رپورٹ میں
سربراہ پاک سرزمین پارٹی کا ایکسپوسینٹر میں واٹراینڈ انرجی نمائش کا دورہ،،،، میڈیا سے گفتگو میں کھوکھراپار راہداری کھولنے کا مطالبہمصطفی کمال نے ایک بار پھر کے ایم سی پر کرپشن کا الزام بھی عائد کیا سربراہ پاک سرزمین پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ظالم وہ نہیں جو ظلم کررہا ہے بلکہ ظالم کراچی کے لوگ ہیں جو ظلم برداشت کررہے ہیں ،، انہیں آواز لگا رہا ہوں ایک دن ضرور اٹھینگے۔