محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کا گلشن ضیاء میں غیرقانونی سوسائٹیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کا گلشن ضیاء میں غیرقانونی سوسائٹیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے محکمہ اینٹی کرپشن کو کاروائی کا حکم دے دیا

* تحقیقات کر کے جلد از جلد رپورٹ جمع کرانے کے احکامات

* عوام متنازعہ سوسائٹی میں خریدوفروخت سے گریز کریں۔ سہیل انور سیال