بیرسٹرمرتضی وہاب کا خطاب

کراچی کی ہوٹل میں کنسلٹنٹیٹو کانفرنس برائے بااختیار عوام منصفانہ نظام سے سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹرمرتضی وہاب کا خطاب

قانون پر عمل کی شروعات ہمیں اپنے اندر سے کرنا پڑے گا

شہر کا کچرا اگر ہم نے اٹھانا ذمہ داری بنائی تو معاشرہ خود بھتر ہوتا ہے

ہم جو باتیں کرتے ہیں اس پر عمل نہیں کرتے

قانون پر باتیں اور مضمون ہر کوئی لکھتا ہے مگر وہ شخص خود عمل نہیں کرتا

انگریز نے انتظامیہ،عدلیہ اور مکننہ تین شعبے بنائے

انتظامیہ پر قانون پر عمل مکننہ مسئلے کی جڑ اور عدالت کا کام انصاف فراہم کرنا ہے

اس کے لیے ان تینوں پلرز کو ساتھ کام کرنا پڑے گا تب ہی سب بھتر ماحول پاسکے گا