ایس پی شاہ محمد شاہ سمیت متعدد افراد میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

پولیس کی بڑی کارروائی

ایس پی شاہ محمد شاہ سمیت متعدد افراد میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

ملزم ذوالفقار عرف بھٹہ کا تعلق ایم کیو ایم لندن رئیس مما گروپ سے ہے

ملزم رئیس مما کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم 72 کا انچارج تھا

ملزم کورنگی میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا

ملزم نے ایس پی شاہ محمد اور ان کے دوست ڈاکٹر دلشاد کو 28 مئی 2012 کو کلینک کے باہر قتل کیا تھا

ملزم نے 2014 میں ڈپٹی کمشنر کورنگی کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس میں گن مین زخمی ہوا تھا