کراچی:سندھ میں ریبیز سے متاثرہ بچہ کراچی میں دم توڑ گیا

کراچی:تھر کی تحصیل چھاچھرو کا رہائشی 11سالہ امتیازسمیجو قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں دم توڑگیا

کراچی:بچے کو ڈیڑھ ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا

کراچی:رولر ہیلتھ سینٹر چھاچھرو میں بچے کو ایکسپائر ویکسین لگائی گئی، والدین کا الزام

کراچی:این آئی سی ایچ نے ریبیز سے متاثرہ بچے کے انتقال کی تصدیق کردی

کراچی:سندھ میں رواں برس ریبیز سے ہونے والی اموات 21 ہوگئیں