روس میں ‘مریکل آف لائٹ فیسٹول

روس میں مریکل آف لائٹ فیسٹول کے موقع پر شاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا ۔

اس سالانہ مریکل آف لائٹ فیسٹول میں منفرد تھری ڈی آرٹ اور لائٹ پراجیکشن کے ذریعے خوبصورت نظارے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

لائٹ کے فن پاروں اور ڈیجیٹل گارڈن نے ایونٹ میں چار چاند لگا دیئے۔

اس روشنیوں بھرے میلے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور روشنیوں کے خوبصورت نظارے کو خوب انجوائے کیا