صوفی محمد جمیل ۔۔۔۔ سیاستدانوں کے پیر

صوفی محمد جمیل سیاسی حلقوں کی مشہور و معروف شخصیت ہیں۔۔۔۔۔۔متعدد سرکردہ اور نامی گرامی سیاستدان ان کے مرید ہیں۔ وہ اپنے علم سے لوگوں کو فیض پہنچا رہے ہیں ۔اللہ کے فضل و کرم سے ان کا حلقہ اثر کافی وسیع ہے ۔لوگ ان سے اپنے مسائل بھی بیان کرتے ہیں اور اپنی مشکلات کے حل کے لئےرہنمائی بھی طلب کرتے ہیں ۔غصب کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش آتے ہیں ۔صوفی محمد جمیل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ پر اپنے مریدوں سے ملتے ہیں اور ملاقات کے لیے آنے والے دیگر لوگوں کے مسائل بھی سنتے اور ان کے لئے رہنمائی فراہم کرتے ہیں ۔گزشتہ دنوں مسلم لیگی رہنما شیخ فضل الہی نے صوفی محمد جمیل سے ملاقات کی اوران کی مریدی اختیار کر لی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں