ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹو افیسر و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت

ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹو افیسر و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت  عدالت میں اینٹی کرپشن نے جواب جمع کرا دیا  ہیلتھ کیئر کمیشن کے سی ای او ڈاکٹر منہاج قدوائی،  ڈاکٹر فرحانہ میمن کی درخواست ضمانت ہے ڈاکٹر ایاز ، ڈاکٹر سندیپ اور ڈاکٹر منظور شامل ہیں  تمام درخواست گزاروں کا تعلق ہیلتھ کیئر کمیشن سے ہے ملزمان تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے،  اینٹی کرپشن کا جواب  ملزمان پر کروڑوں روپے کرپشن کا الزام ہے،  اینٹی کرپشن کا جواب  ہیلتھ کیئر کمیشن میں کرپشن اور اقرباپروری کی شکایات ہیں،  اینٹی کرپشن  کمیشن کے سی ای او نے دستاویزات جمع کرنے جولائی میں وعد کیا تھا،  اینٹی کرپشن  ابھی تک دستاویزات جمع نہیں کرائے،  اینٹی کرپشن  عدالت کا تفتیش میں تعاون کرنے ہدایت  عدالت نے اینٹی کرپشن کے جواب پر ملزمان کے وکلا سے جواب طلب کر لیا  تمام درخواست گزاروں کی عبوری ضمانت میں نھی توسیع کردی گئی  آئندہ سماعت 28 نومبر کو ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں