ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسد اللہ خان رات گئے میٹروپول کے قریب لائن کے معائنہ کیلئے پہنچ گئے

ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسد اللہ خان رات گئے میٹروپول کے قریب لائن کے معائنہ کیلئے پہنچ گئے افسران سے جاری کام کی تفصیلات معلوم حاصل کیں اطمینان بخش اور معیاری کام کیا جائے ،ایم ڈی واٹربورڈ کی ہدایت  52 سال پرانی سیوریج لائن سےمتعلق افسران سے تفصیلی بریفنگ بھی لی  41 گھنٹے کی قلیل وقت میں اوورفلو پر قابو پانے والے عملے کو شاباش دی ایم ڈی واٹربورڈ نے اطراف کے علاقوں کا دورہ بھی کیا سڑکوں پر جمع پانی سکشن مشینوں سے خشک کرنے کی ہدایت   سیورکلیننگ مشینیں بھی طلب کرلی گئیں ہیں  تمام اہم سڑکوں سے اوورفلو کا خاتمہ کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں