عدالت نے مصطفی کمال ، افتخار قائمخانی سمیت دیگر ملزمان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی/ سندھ ہائیکورٹ چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال اور دیگر کے خلاف غیر قانونی الاٹمنٹ کا کیس مصطفی کمال ، افتخار قائمخانی سمیت دیگر ملزمان کی درخواست پر سماعت  عدالت نے مصطفی کمال ، افتخار قائمخانی سمیت دیگر ملزمان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،، عدالت نے ملزمان کے وکلا کوجوالجواب  تحریری طور پر  جمع کرانے کیلیے 3 دن کی مہلت دے دی

اپنا تبصرہ بھیجیں