ایم ڈی واٹربورڈ انجینئراسداللہ خان7نومبر کو دن ایک بجے ایکسپوسینٹرگلشن اقبال کراچی میں پاک واٹراینڈ انرجی ایکسپوکے تیسرے سیشن کا افتتاح کریں گے

ایم ڈی واٹربورڈ انجینئراسداللہ خان بروز جمعرات 7نومبر کو دن ایک بجے ایکسپوسینٹرگلشن اقبال کراچی میں پاک واٹراینڈ انرجی ایکسپوکے تیسرے سیشن کا افتتاح کریں گے ،ایم ڈی واٹربورڈ اس موقع پر کراچی کو فراہمی ونکاسی آب کے نظام کی انتہائی اہم معلومات پر مشتمل دستاویزی فلم کا افتتاح بھی کریں گے ،بعدازاں نمائش کا معائنہ کریںگے ۔ ّ

اپنا تبصرہ بھیجیں