سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو عدالت میں پیش،

کراچی/ سندھ ہائیکورٹ  کے ڈی اے پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا معاملہ  سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو عدالت میں پیش، جام خان شورو  کے خلاف اس انکوائری میں کوئی ثبوت نہیں ملا، نیب پراسیکیوٹر ؐجام خان شورو اس انکوئری مزید مطلوب نہیں ہے  ،، نیب حکام کی جمع  روپورٹ کے بعد چیف جسٹس نے جام خان شورو کے خلاف انکوئری ختم کرنے کا حکم دے دیا ،،  جام خان شورو کے کے ڈی اے میں پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کرنے کے خلاف انکوئری کی جارہی تھی،،

اپنا تبصرہ بھیجیں