کلفٹن میں درندہ صفت سوتیلے باپ کا گیارہ ماہ کے بچے پر تشدد ممتا برداشت نہ کر سکی واقعے کا مقدمہ کلفٹن تھانے میں درج ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا

کلفٹن میں درندہ صفت سوتیلے باپ کا گیارہ ماہ کے بچے پر تشدد ممتا برداشت نہ کر سکی واقعے کا مقدمہ کلفٹن تھانے میں درج ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کردیاشیر خوار بچے پر سوتیلے باپ کا تشدد ، ممتا برداشت نہ کرسی کلفٹن تھانے کی حدود میں درندہ صفت سوتیلے باپ کا 11 ماہ کے بچے پر تشدد پو لیس نے بچے پر تشدد کرنے والے سوتیلے باپ فواد خان کو گرفتار کرلیا ملزم فواد بچے کو والدہ کی غیر موجودگی میں تشدد کیا کرتا تھا بچے کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشان ہیں پولیس نے شیراز بی بی کی مدعیت میں ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ پہلے شوہر سے طلاق کے بعد چھ ماہ قبل فواد سے شادی ہوئی تھی