کراچی: شیر خوار اولاد پر سوتیلے باپ کا تشدد ، ممتا برداشت نہ کرسی

کراچی: شیر خوار اولاد پر سوتیلے باپ کا تشدد ، ممتا برداشت نہ کرسی

کلفٹن تھانے کی حدود میں درندہ صفت سوتیلے باپ کا 11 ماہ کے بچے پر تشدد

پو لیس نے باپ فواد خان کو گرفتار کرلیا

: ملزم فواد والدہ کی غیر موجودگی میں بچے پر تشدد کیا کرتا تھا ، پولیس

بچے کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشان ہیں ، پولیس

طفل احمد میرے پہلے شوہر جاوید سے ہے، ایف آئی آر

پہلے شوہر سے طلاق کے بعد چھ ماہ قبل میں فواد سے شادی ہوئی تھی، ایف آئی آر

بچے پر تشدد کی رپورٹ ماں نے کی لیکن مزید کارروائی نہیں چاہتی تھی، پولیس

پولیس نے ابتدائی رپورٹ کی بنا پر سرکار مدعیت میں مقدمہ درج کیا، پولیس