کراچی کے علاقے لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں نوجوانوں نے لوٹ مار کی کوشش ناکام بنا ڈالی،مسلح ملزم نے لوٹ مار کرتے ہوئے ایک نوجوان کو تھپڑ مارے تو نوجوانوں نے مشتعل ہو کر اسلحہ کی پروا کئے بغیر ملزم پر ٹوٹ پڑے،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب ملزم کا نوجوانوں کو لوٹنا مہنگا پڑ گیا۔لوٹ مار کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔فوٹیج میں ملزم کو نوجوانوں سے موبائل فون چھنتے اور ایک ملزم کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہےفوٹیج میں ملزم کو نوجوانوں سے موبائل فون چھنتے اور ایک ملزم کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہےپولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا