لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں نوجوانوں نے لوٹ مار کی کوشش ناکام بنا ڈالی

لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں نوجوانوں نے لوٹ مار کی کوشش ناکام بنا ڈالی

نہتے ملزم کا نوجوان کو لوٹنا مہنگا پڑھ گیا

لوٹ مار کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

فوٹیج میں ملزم کو نوجوان سے موبائل فون چھنتے دیکھا جاسکتا ہے

موبائل فون چھینتے ہی نوجوان ک جھپٹ کر ملزم پر ٹوٹ پڑا

ساتھی کو نوجوانوں کے چنگل میں پھنستا دیکھ کر موٹرسائیکل سوار ملزم موقع سے فرار ہوگیا

نوجوانوں نے ملزم کی درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا

پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا