امتیاز حسین کی امریکی قونصلیٹ کے افسران سے ملاقات

ایف پی سی سی آئی کی پاک-امریکہ بزنس کونسل کے چیئرمین امتیاز حسین کی امریکی کونصلیٹ کے افسران سے ملاقات ہوئی ہے سفارتی افسران سے تفصیلی ملاقات کے بعد پاک امریکہ وزن کونسل کے چیئرمین امتیاز حسین نے میڈیا کو بتایا امریکی قونصلیٹ کے ایک مرشد کونسلر اور کمرشل اسپیشلسٹ کو امریکی شہر ہیوسٹن میں مارچ 2020 میں ہونے والی ایکسپو کے بارے میں بریف کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم کی مذکورہ ایکسپورٹ میں کراچی کونسلیٹ بھی تعاون کرے اور پاک امریکہ دوطرفہ کاروباری تعلقات کے فروغ اور دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے تعاون جاری رکھیں امتیاز حسین نے مزید بتایا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مذکورہ ایکسپو کے لئے تعاون کا خط جاری کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں