مکہ مکرمہ میں پاکستانی خاتون کا ہاتھ سے کڑھائی کردہ قرآن مجید توجہ کا مرکز

تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں جبل العمر میں ’القرآن الکریم‘ نمائش میں پاکستانی خاتون نسیم اختر کے کپڑے پر کڑھائی کے ذریعے تیار کردہ جبل العمر میں القرآن الکریم نمائش میں پاکستان خاتون کا کڑھائی کے ذریعے تیار کردہ قرآن ہزاروں افراد کی دلچسپی کا محور بن گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی خاتون نسیم اختر نے کڑھائی سے کپڑے پر قرآن پاک لکھنے کا اعزاز حاصل کیا تھا، انہوں نے کڑھائی سے 724 صفحات لکھے جن کا وزن 55کلو گرام ہے۔قرآن کے نسخے کو پیش گیا گیا ، نمائش کے دوران شائقین کپڑے پر کڑھائی کے ذریعے تیار کردہ قرآن کے نسخے کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔