کراچی میں جعلی اسناد بنانے والے گروہ کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی

کراچی میں جعلی اسناد بنانے والے گروہ کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی،پانچ کارندے گرفتار،جعلی تعلیمی اسناد، نجی بینکوں کے جعلی پے گذری پولیس کی پی اینڈ ٹی کالونی میں کارروائی،جعلی اسناد بنانے والے گروہ کے پانچ کارندے دھر لئے۔آرڈر،مختلف ممالک کی جعلی ٹکٹیں اور مہر شدہ ملزمان کے قبضے سے جعلی تعلیمی اسناد،نجی بینکوں کے جعلی پے آرڈر ، مختلف ممالک کی جعلی ٹکٹیں اور مہر شدہ کاغذات،ہائر ایجوکیشن کمیشن ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔سمیت مختلف اداروں کے جعلی اسٹیکرز اور مختلف اداروں کی مہریں برآمد کر لیں۔کاغذات برآمد کر لئے۔