کراچی ۔۔۔گذری پولیس کی جعلی ڈگریاں /ٹیکٹیں اور دستاویزت بنانے والے گروہ کے خلاف کاروائی

کراچی ۔۔۔گذری پولیس کی جعلی ڈگریاں /ٹیکٹیں اور دستاویزت بنانے والے گروہ کے خلاف کاروائی

گذری پولیس کا پی اینڈ ٹی کالونی مکا ن چھاپہ، پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ،پولیس

ملزمان پاکستا ن کے اعلی تعلیمی اداروں اور گو رنمنٹ اداروں کے جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث ہیں ،پولیس

ملزمان میں سردار،کاشف،محسن،محمد طارق اور سید عبدالغنی شامل ہیں،پولیس

گروہ کے قبضے سے اعلٰی تعلیمی اداروں کے 38 عدد اصل تحریر شدہ پرنٹیڈ

40 عدد دستاویزات اعلٰی تعلیمی اداروں کے پر نٹییڈ بغیر کچھ لکھے ہوئے۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن اور مختلف اداروں کے جعلی پر نٹیڈاسٹیکر

مختلف ممالک کے پر نٹیڈ جعلی ٹکٹیں اور مہر شدہ کاغذات

دو عدد پے آرڈر عسکری بینک پرنٹ شدہ

18 عدد مہریں مختلف تعلیمی اداروں اور تاریخوں اور سیریل نمبر کی۔

ایک عدد سفید پلاسٹک کا ڈبہ جسمیں قلم، مارکر ، اور اسٹمپ پیڈ

ملز م کاشف کی جامعہ تلاشی سے 1گرام آئس اور محسن علی کی جام تلاشی سے ایک بوتل شراب آدھی برآمد ہوئی۔

دوران انٹروگیشن ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ کافی عر صہ سے یہ کا م کر رہے ہیں۔

جامعہ کراچی / انڑ میڈیٹ اسکول اور میڑک کی جعلی سند و مارک شیٹ تیا ر کر کے فر وخت کرتے ہیں۔