کراچی اسٹریٹ کرائم کا جن قابو میں نہ آ سکا

کراچی اسٹریٹ کرائم کا جن قابو میں نہ آ سکا

سولجر بازار نمبر تین میں موٹر سائیکل سوار ملزمان گھر کے باہر بیٹھے نوجوانوں سے موبائل فون اور رقم لوٹ کر لے گئے

واقعہ کی سی سی ٹی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ملزم موٹر سائیکل سے اتر کر لوٹ مار کرتا ہے

لوٹ مار کے بعد دونوں ملزمان باآسانی فرار ہو جاتے ہیں

فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضع ہیں