نیویارک میں انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد

نیویارک میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خوب دوڑ لگاتے ہوئے اپنی فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا۔
اس سالانہ بین الاقوامی میراتھن میں امریکا سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین سمیت50ہزارسے زائد افراد نے حصہ لیا
کھلاڑیوں نے 26.6میل طویل مقررہ راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی