اپوزیشن میرے منہ سے این آر او سننا چاہتی ہے: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اپوزیشن کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ لوگ میرے منہ سے این آر او سننا چاہتے ہیں۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جب تک ان کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے، ملک ترقی نہیں کر سکتا، میں ان کو کبھی این ار او نہیں دوں گا، ان کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا