کے ا لیکٹرک فیڈرز کی سالانہ مرمت- 30 ملین گیلن پانی کم فراہم کیا جائے گا

کے ا لیکٹرک فیڈرز کی سالانہ مرمت کے باعث واٹربورڈ کے این ای کے پمپنگ اسٹیشن کو بجلی  کی فراہمی پیر کی صبح 8 سے رات 8 بجے تک جزوی بند کرے گا ،ایم ڈی واٹربورڈ  اس دوران کے الیکٹرک متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کرے گا، ایم ڈی واٹربورڈ  این ای کے پمپنگ اسٹیشن کے صرف دوپمپ بند رہیں گے دیگر معمول کے مطابق پانی فراہم کرینگے، انجینئر اسد اللہ خان   ضلع شرقی، غربی اور وسطی میں پانی کی فراہمی جزوی متاثر ہوگی ، ایم ڈی واٹر بورڈ  ان اضلاع میں 30 ملین گیلن پانی کم فراہم کیا جائے گا، انجینئر اسد اللہ خان  جزوی متاثرہ اضلاع کے مکین احتیاطا” پانی ذخیرہ کرلیں، ایم ڈی واٹربورڈ

اپنا تبصرہ بھیجیں