چاغی: سیندک پراجیکٹ کے ملازمین کا تیسرے روز بھی پروجیکٹ انتظامیہ کے خلاف احتجاج

چاغی: سیندک پراجیکٹ کے ملازمین کا تیسرے روز بھی پروجیکٹ انتظامیہ کے خلاف احتجاج چاغی: احتجاجی ملازمین نے تفتان کے قریب پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بلاک کردی چاغی: تین روز قبل ایک ملازم کی جبری برطرفی پر 30 سے زائد ملازم سڑکوں پر نکل آئے چاغی: سیندک پراجیکٹ کے ملازمین کی احتجاج کے باعث پاک ایران شاہراہ پر ٹریفک معطل چاغی: ملازمین کا مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں