چینی نوجوان کا وکھرا انداز

چینی نوجوان نے ایکسکیویٹر کے ذریعے کھیرا کاٹنے اور گلاسز کا کرتب دیکھانے کا مظاہرہ کیا۔

آپ نے ایکسکیویٹرز کو سڑکوں پر کام کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی نوجوان نے ایکسکیویٹر کے بلیڈ پر چُھری کے ذریعے کھیرا کاٹنے اور گلاسز کو ایک دوسرے پر رکھنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

چینی نوجوان کے کرتب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں اور صارفین نے نوجون کی صلاحیتوں پر خوب داد دی