کراچی آرٹس کاونسل میں منعقد ہوا اسٹون ایگزیبیشن جس میں مٹی سے بنائے گئے پتھروں میں شامل پھولوں نے امن کا پیغام دیا

کراچی آرٹس کاونسل میں منعقد ہوا اسٹون ایگزیبیشن جس میں مٹی سے بنائے گئے پتھروں میں شامل پھولوں نے امن کا پیغام دیا۔۔۔ایگزیبیشن میں اٹلی کی جنرل کاونسل اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے بھی شرکت کی
Vo
مٹی کے پتھر سے بنے خوبصورت شاہکار جو دے رہے ہیں پیغام امن کا
مونٹاج
کراچی آرٹس کاونسل میں سجا پتھروں کا ایگزیبیشن جن میں پتھر سے بنائے گئے ہتھیاروں میں پھولوں کو شامل کیا گیا اور جنگ پر امن کو فوقیت دی گئ.۔۔۔آرٹسٹ کارمران حامد اور راشد امین کے تخلیق کردہ پورٹریٹس خوبصورتی سے بنائے گئے ہیں
ساٹ۔۔۔۔آرٹسٹ
پروگرام کی چیف گیسٹ اٹلی کی جنرل کاونسل نے کلچرل ڈپارنٹ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آج کی ایکسیبیشن کے ذریعے دیے جانے والا میسج قابل ستائش ہے جس میں امن اور جنگ کا ذکر ہے
ساٹ
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی بھی ایگِبیشن میں شامل ہوئے جنکا کہنا تھا کہ ہتھیاروں کے ساتھ پھولوں کو جوڑا جانا جو جنگ سے امن کی جانب اشارہ ہے ایک بہترین آئیڈیا ہے
ساٹ۔۔۔۔سعید غنی
ایگزیبیشن میں پیش کیے گئے اسٹون پیسز بٹی تعداد میں شرکا کی توجہ کا مرکز بنے