ڈی جی کے ڈی اے بدرجمیل میندرو کے دست خاص عمر علی شاہ کو سائیٹ آفس گلستان جوہر میں تعینات کردیا گیا

کے ڈی اے میں بیک ڈیٹ اپوائینمنٹ جاری ۔

ڈی جی کے ڈی اے بدرجمیل میندرو کے دست خاص عمر علی شاہ کو سائیٹ آفس گلستان جوہر میں تعینات کردیا گیا

عمر علی شاہ تین ماہ قبل بدر جمیل میندرو کی تعیناتی کے بعد کے ڈی اے آفس میں نظر آنا شروع ہوئے ۔

بدر جمیل میندرو کی تعیناتی سے قبل عمر علی شاہ کا کے ڈی اے کے ریکارڈ میں نام نشان ہی نہ تھا۔

اچانک بحیثیت ایگزیکٹیو انجینئیر گلستان جوہر تعیناتی کا لیٹر 830/2سال 2019 جاری کیا گیا۔

تشویش پر جب ایچ آر سے رابطہ کیا گیا تو مارچ سال 2019میں کنٹریکٹ بیس ملازمت ظاہر کی گئی ۔

مارچ 2019سے حالیہ ٹرانسفر آرڈر تک عمر علی شاہ کہیں پر بھی نوکری کرتے نظر نہیں آئے

عمر علی شاہ ڈی جی کے مبینہ فرنٹ مین ہیں۔ کے ڈی اے ذرائع

عمر علی شاہ کی تقرری بیک ڈیٹ میں کی گئی ہے ۔ کے ڈی اے ذرائع