برسراقتدار جماعت کو ملک میں قبل ازوقت انتخابات کا گھمان ہونے لگا۔۔،،، چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف اللہ نیازی کہتے ہیں ملک میں انتخابات ہوئے تو تحریک انصاف تیار ہے،،، مولانا اگر معاہدے کی خلاف ورزی کرینگے تو کارکنان کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ،، انتظامیہ حرکت میں آئے گی،،
تحریک انصاف کے چیف آگنائزر سیف اللہ نیازی کی انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس۔۔۔۔
کہا کہ آزادی مارچ کے شرکاء نے اسلام آباد انتظامیہ سے تحریری معاہدہ کیا ہے اگر اس کی خلاف ورزی ہوئی تو انتظامیہ حرکت میں آئے گیاپوزیشن کے احتجاج اور سیاسی عدم استحکام کے سوال پر سیف اللہ نیازی نے کہا کہ تحریک انصاف قبل از انتخابات کے لئے تیار ہے
پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی ریجنل سے یونین کونسل سطح تک تنظیم سازی کی جارہی ہے تمام فیصلے مشاورت سے ہونگے تو پارٹی کے اندروانی اختلافات ختم ہوجائیں گے