ریحان ہاشمی کا تقریب تقسیم کتب کی تقریب سے خطاب

ریحان ہاشمی کا تقریب تقسیم کتب کی تقریب سے خطاب

کراچی کے مسائل زیادہ اور وسائل کم ہیں

بلدیاتی اداروں کا مضبوط ہونا وقت کی ضرورت ہے

ہمارے استاتذہ اور ملازمین محدود وسائل میں بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں

ہم اپنے عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے

ہم پر تنقید کرنے والے ہمیں وسائل و اختیارات فراہم کرنے کے لئے بھی آواز بلند کریں

ریحان ہاشمی
چئیرمین بلدیہ وسطی