کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 172 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 172 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام

کراچی:شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 9148 تک جا پہنچی ہے ۔ترجمان

کراچی: صوبے کے دیگر اضلاع کی متاثرہ افراد کی تعداد 602 تک جا پہنچی ہے ۔ترجمان

کراچی:شہر میں رواں سال ڈینگی سے ہلاک افراد کے تعداد 25 ہوگئی ہے ۔ترجمان