وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے وفد وائس صدر سیلا پازاربیسیگلو کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے وفد وائس صدر سیلا پازاربیسیگلو کی ملاقات

یہ جائزہ اجلاس ہے جس میں کچھ مزید منصوبوں پر بات چیت ہوئی

ورلڈ بینک کے وفد میں سید شبیہ علی محب پروگرام لیڈر، ای ایف آئی، مسٹر محمد وحید، سینیئر کنٹری اکنامسٹ، مسٹر امجد بشیر، سینئر پرائیٹ سیکٹر اسپشلسٹ شریک

وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ، چیئرپرسن پی اینڈ ڈی ناہید شاہ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، سیکریٹری تعلیم احسن منگی اور چیئرمین ایس آر بی خالد محمود شریک

اجلاس مین سندھ میں کاروبار کرنے کی سہولت فراہم کرنے پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاری کے لیے این او سیز کا سسٹم مزید آسان اور کم کرنے پر اتفاق

حکومت کی طرف سے این او سیز کے لیے محکمہ خود ایک دوسرے کو خطوط بھیجیں گے

نجی شعبے یا سرمایہ کار کو ایک محکمے سے دوسرے محکمہ میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی

یہ سارا سسٹم ای۔سسٹم، ای۔پیمنٹ بیسڈ ہوگا

رجسٹرار سطح پر بھی اصلاحات لائی جائیں گی

ایس آر بی کے کارکردگی کو سراہا گیا

تمام لینڈ ہولڈنگ اداروں کو انٹرسیٹ کے ذریعے منسلک کرنے کا فیصلہ

اس نیٹ میں روینیو، کے ایم سی، کے ڈی اے و دیگر اتھارٹیز کو شامل کیا جائے گا

اس نیٹورک میں ورلڈ بینک ٹیکنکل دے گی

وزیراعلیٰ سندھ کی نیٹ ورکنگ سسٹم قائم کرنے کے لیے کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت