جہانگیر ترین نے سوشل میڈیا میں میڈیا کے خلاف مہم کا آغاز کیا

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے سوشل میڈیا میں میڈیا کے خلاف مہم کا آغاز کیا۔ اس تصویر کو انہوں نے اپنے تبصرے اور ٹی وی اینکروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پوسٹ کیا۔ انہی اینکرز کو یہ الزامات کا سامنا کرنا پڑا کہ وہ عمران خان کے دھرنے کو فروغ دے رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں