سانحہ تیز گام، پاکستان ریلوے پولیس کی ابتدائی تحقیقات مکمل

سانحہ تیز گام، پاکستان ریلوے پولیس کی ابتدائی تحقیقات مکمل

ٹرین گارڈ محمد سعید کی مدعیت میں مقدمہ کا اندراج نا معلوم افراد کے خلاف کر لیا گیا

مقدمہ نمبر 19 /46 کا اندراج تھانہ ریلوے پولیس خان پور ملتان ڈویژن میں کیا گیا

مقدمہ کا اندراج زیر دفعہ 126 ریلوے ایکٹ اور 436,427 تعزیزات پاکستان کے تحت کیا گیا ہے

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ کی بنیادی وجہ گیس سلنڈر کا پھٹنا قرار

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایات ہر آئی جی ریلوے پولیس واجد ضیاء نے تحقیات کو جلد از جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے